the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج کانگریس میں اپنی تقریر کے دوران امریکی متوسط طبقہ کے لوگوں کو ٹیکس سے چھوٹ دے کر بڑی راحت دینے اور ساتھ ہی کارپوریٹ ٹیکس میں سدھار کے بارے میں اعلان کرسکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے اس تقریر کے کچھ نکات جاری



کئے گئے ہیں ان کے مطابق مسٹر ٹرمپ یہ اعلان کرسکتے ہیں کہ ہماری اقتصادی ٹیم تاریخی ٹیکس اصلاحات منصوبہ پر کام کررہی ہے جس سے ہماری کمپنی پر لگنے والے ٹیکس کی شرحوں میں کٹوتی کی جائے گی۔ اس کے بعد ہماری کمپنیاں کہیں بھی کسی کے ساتھ ہی مسابقت کرسکیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.